ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی ترکیہ میں چینی سفیرسے ملاقات

ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ میں چینی سفیر لیو شاوبن سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں معززین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Read Previous

مغربی ممالک مقدس کتابوں کی توہین بند کریں، مصطفیٰ سینتوپ

Read Next

ملائیشیا فیتو کی ساخت کو جان چکا ہے،ہم ترکیہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، جوہری بن عبدل

Leave a Reply