ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید سے غازی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر موسی یلدز نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران برادر ممالک کے درمیان علمی روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔