پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے پاک ترک دوستی کو اور مضبوط بنانے اور ہر مشکل میں ساتھ رہنے کا اعادہ کیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer