
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی کی قیادت میں ترک وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کا دورہ کیا۔
وفد نے کونسل کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سرمایہ کاری اور کاروباری تعلقات پربات چیت کی گئی۔
ترک سفیر نے ایس آئی ایف سی کے اقدام کو سراہا اور ترکیہ سے مزید سرمایہ کاری لانے کے عزم کا اظہار کیا۔