پاکستان: ترک سفیر مہمت بچاجی کی ترکیہ میں نیپال کے سفیرسے ملاقات

پاکستان مین ترکیہ کے سفیر مہمت بچاجی نے ترکیہ میں نیپال کے سفیر تپاس ادہیکاری سے ملاقات کی۔

ملاقات کےدوران دونوں ممالک کی دوستی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔

نیپالی سفیر تپاس ادہیکاری پاکستان میں مقیم ہے۔

Read Previous

صدر ایردوان کی سربیا کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈیک سے ملاقات

Read Next

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کا سخت رد عمل

Leave a Reply