
خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں ترک خیراتی ادارے ٹکا اور مسلم ہینڈ پاکستان کے مشترکہ تعاون سے خیراتی کام جاری ہیں۔
چار سدہ میں 1 فارمیسی ،2 ڈاکٹرز اور ایک لیبارٹری سے لیس موبائل ہیلتھ یونٹ روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں متاثرین کو صحت کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
موبائل ہیلتھ یونٹ میں سیلاب متاثرین کو چیک اپ اور علاج کی سہولت سمیت صحت کی سہولت فراہم کی جاری ہے۔
موبائل ہیلتھ یونٹ میں صحت کی سہولیات لوگوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔