TurkiyaLogo-159

پاک ایران ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا

بلوچستان میں جاری بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے پاک ایران ریلوے ٹریک کو بحال کردیا گیا۔

حالیہ سیلابی ریلے پاک ایران ریلوے ٹریک کو مختلف علاقوں میں بہا کر لے گئے تھے جس کو 11 دنوں کے مسلسل کوششوں کے بعد بحال کر دیا گیا۔

دالبندین سیکشن پر پاک ایران ریلوے ٹریک مکمل طور پر بحال ہے۔

دالبندین اسٹیشن سے مال بردار ٹرین تفتان بارڈر روانہ ہوگئی جبکہ یک مچھ میں کھڑی مال بردار ریل بھی دالبندین سٹیشن پہنچ گئی۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکیہ نے موثر سفارتکاری کے ساتھ قومی مفادات کا دفاع کیا ہے، ترک صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ شام میں جاری بحران کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ

Leave a Reply