turky-urdu-logo

ترکی:مزید 6 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزارعت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار نئے کورونا وائرس کیسز رجسٹر ہوئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق تازہ ترین اضافے کے ساتھ  مریضوں کی تعداد 2.47 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔

اس ہفتے 7 ہزار 6 افرا د کورونا وائرس  سے صحت یاب ہوئے ہیں جنکی مجموعی طور پر تعداد 2.36 ملین ہو چکی ہے۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد  1 ہزار 6 سو 34  ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ترکی سخت اقدامات کر رہا ہے۔

کورونا وائرس  نے گذشتہ دسمبر میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک 192 ممالک میں  2.22 ملین سے زائد افراد کی جانیں لی ہیں۔

امریکہ ، انڈیا اور برازیل اب کے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

عالمی وبا کورونا کی تازہ صورتحال

Read Next

میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا، سیاسی رہنما گرفتار

Leave a Reply