turky-urdu-logo

ترکی: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2.15 ملین تک تجاوز کر گئی

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد  14 ہزار 2 سو 5 تک تجاوز کر گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق  تازہ ترین اضافے کے ساتھ کیسوں  کی تعداد 2.15 ملین تک پہنچ چکی ہے۔

اس ہفتے 21 ہزار 1 سو 96  مریض صحت یاب ہوئے ہیں جن کی اب تک مجموعی تعداد 2 ملین ہو چکی ہے، جبکہ اب تک ہلاکتوں کی تعداد  19 ہزار 8 سو 78 تک پہنچ چکی ہے۔

تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 2.5 ملین تک تجاوز کر چکی ہے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کو روکنے کے لیے ترکی میں سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

کورونا وائرس نے گذشتہ دسمبر  میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک 191 ممالک اور خطوں میں  1.74 ملین سے زائد افراد کی جان لی ہے۔

امریکہ انڈیا اور برازیل اب تک کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

ترکی سے عراق کو بجلی کی ایکسپورٹ آج سے شروع ہو گئی

Read Next

ترکی کی پاکستان میں دہشت گردی کے حملے پر اظہار تعزیت

Leave a Reply