turky-urdu-logo

ترکی:وزیر دفاع کا فضائی الیکٹرونک صنعتی ادارے کا دورہ

وزیر دفاع ہلوسی آکار نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر اور کمانڈروں کے ہمراہ ہاویل سان فضائی الیکٹرونک صنعتی ادارے کا دورہ کیا۔

وزیر دفاع نے اپنے دورے  کے دوران  مختلف منصوبوں پر بریفنگ حاصل کی۔

وزیر دفاع حلوسی آکار کا کہنا تھا کہ ترکی آنے والے وقتوں میں الیکٹرونک میں اور بھی ترقی حاصل کرئے گا۔

Read Previous

صدر ایردوان کے سیاسی استاد نجم الدین اربکان کی آج دسویں برسی منائی جا رہی ہے

Read Next

عرب بہار کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، حکمرانوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، سابق وزیر اعظم مراکش

Leave a Reply