turky-urdu-logo

فوجی بغاوتیں انسانیت کے خلاف جرم ہے، صدر ایردوان

ترک صدر نے 1947 میں فوجی بغاوت  کی 24 ویں برسی کے موقع پر وڈیو پیغام جاری کیا جس میں صدر نے فوجی بغاوتوں کے خلاف گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ” جب میں استنبول کا مئیر تھا مجھے ایک نظم پڑھنے پر جیل کاٹنا پڑی۔

انہوں نے ٹویٹر پر جاری کردہ  ویڈیو میں کہاکہ "تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ، میں فخر کے ساتھ ترک قوم کے منتخب کردہ صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہا ہوں۔ فوجی بغاوتیں انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ میں نے 28 فروری 1997 کی بغاوت دیکھی ہے مجھے اس حوالے سے آگاہی ہے۔

28 فروری  1997 کو ترک  فوج نے حکومت کے اسلام پسند پروگرام کے بارے میں خدشات کے باعث   وزیر اعظم نجم الدین اربکان کی حکومت کا تحتہ الٹ دیا۔  

Read Previous

28 فروری ترکی کا سیاہ دن

Read Next

ترک قوم نے ملکی سالمیت ، قومی یکہجتی و بقا کے لیے ہمیشہ اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے،صدر رجب طیب ایردوان

Leave a Reply