turky-urdu-logo

جنرل گوراک ترکیہ کے نئے چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

سپریم ملٹری کونسل کے اجلاس میں اعلان کردہ فیصلوں کے بعد جنرل میتن گوراک کو ترکیہ کا نیا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔

صدر ایردوان نے بند کمرے کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ترکیہ کی فوج کا ایجنڈا طے کیا گیا اور عام طور پر ترقیوں، برطرفیوں اور عملے کے دیگر فیصلوں سے متعلق منظوری کا اعلان کیا گیا۔

گوراک 2021 سے دوسری فوج کے کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

Read Previous

ترک بحریہ کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون ایڈمرل تعینات

Read Next

روسی صدر جلد ترکیہ کا دورہ کریں گے،ابھی تاریخ کا تعین نہیں ہوا،صدر ایردوان

Leave a Reply