
مشرقی ترکی میں 4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 57 منٹس پر سات کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیے گئے۔
ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ گزشتہ اکتوبر ترکی کے تیسرے بڑی شہر ازمیر میں زلزلے سے 116 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوئے۔