turky-urdu-logo

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں کھیلے جائیں گے

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز  جون 2021 میں کھیلے جائیں گے۔

پی ایس ایل 6 کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ  6 میں سے  5 فرنچائز چاہتی ہیں   کہ پی ایس ایل کے میچ لاہور میں کھیلے جائیں۔

آنے والے دنوں میں ہونے والی میٹینگ کے دوران  اس  بات کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Read Previous

پاکستان نے ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

Read Next

مشرقی ترکی میں 4 شدت کا زلزلہ

Leave a Reply