
ترکی کے شمالی صوبے ایلازگ میں 4.1 ایم شدت کا زلزلہ۔
ٹویٹر پیغام میں صوبے کے گورنر ایرکایا یرک نے بتایا کہ فلحال تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم امدادی ٹیمیں اپنا کام کر رہی ہیں۔
ترکی کے تیسرے بڑے شہر ازمیر میں اکتوبر میں آنے والے زلزلے میں 115 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔
Tags: ترکی میں زلزلہ