turky-urdu-logo

کورونا آخر کب تک ؟

کہتے ہیں جب برا وقت آتا ہے تو وہ جانے کے بعد بھی اپنے اثرات چھوڑ جاتا ہے جن سے انسان کافی عرصے تک لڑتا رہتا ہے۔

وبائی مرض کوروناوائرس نے بھی لوگوں کی زندگیوں پر اپنے گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔

یوکے میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق کوروناوائرس سے متاثرہ لوگوں کے صحت یاب ہونے کے تین ماہ بعد بھی ان میں وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں۔

لانگ کویڈ کے نام سے ہونے والی اس تحقیق میں 110 مریض شامل تھے جن میں سے 81 مریضوں میں وائرس کے جراثیم اتنے عرصے بعد بھی پائے گئے ہیں۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کے لوگ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر اپنی عام زندگی میں واپس جارہے ہیں مگر اسکے اثرات سے کب تک دوچار رہیں گے یہ کوئی نہیں جانتا۔

Read Previous

ترکی دفاعی صنعت کی ترقی کے لئے مستقل جدوجہد کر تا رہے گا: ایردوان

Read Next

آنکھوں کی حرکات جانچنے والا ماسک تیار کر لیا گیا۔

Leave a Reply