ترکش سپر لیگ کے ایک میچ میں تربزنسپور کلب کو لائنز کی طرف سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لائنز کلب نے تربزنسپور کلب کو 2-0 سے شکست دی۔ ترکش سپر لیگ کے اس میچ کے بعد لائنز پوائنٹس ٹیبل پر 8ویں پوزیشن حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگئے۔ Sehar Naseer