ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ایگین التان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پانچ سالہ بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویر شئیر کی۔
تصویر میں اداکار اپنے بیٹے کے ساتھ برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ انگین نے تصویر کے ساتھ ایک خوبصورت کیپشن بھی شئیر کیا جو کچھ یوں تھا ” جیسا باپ ویسا بیٹا”
تصویر کو اداکار کے مداحوں نے بے انتہا پسند کیا اور پوسٹ پر کچھ ہی دیر میں ہزاروں لائقس کیے گئے۔
پوسٹ پر انگین التان کی بیگم نے بھی کمنٹ کیا جس میں انہوں نے ترک زبان میں لکھا "میرے عزیز”
Tags: ارطغرل غازی