turky-urdu-logo

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 5 شہری جاں بحق

افغانستان کے میدان وردک صوبے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پانچ شہری جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

صوبائی حکومت کے ترجمان محب اللہ شریف زے نے بتایا کہ سڑک پر ایک کار اور مسافر بس گزر رہی تھی جب سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہوئے ہیں تاہم سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Read Previous

ترک صدر نے بوسنیا کے مرحوم صدر کی برسی پر ان کو یاد کیا

Read Next

ہتیاسپور کے کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی

Leave a Reply