turky-urdu-logo

ٹرائی سٹار ایجوکیشن کا لاہور میں  22 ویں تعلیمی ترک میلے کا انعقاد،ترک قونصل جنرل درمش باشتو کی خصوصی شرکت

ٹرائی سٹار ایجوکیشن نے لاہور میں  22 ویں تعلیمی ترک میلے کا انعقاد کیا۔

ملے ترک قونصلیٹ لاہور درمش  باشتو نے خسوسی شرکت کی۔

اس تقریب میں ترکیہ کی متعدد یونیورسٹیوں کی شرکت نمایاں تھی،جس میں پاکستانی طلباء نے خاصی دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

ٹرائی سٹار کے سی ای او نے یونیورسٹی کے نمائندوں کے ساتھ ترک قونصل خانے کا دورہ کیا  اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔

 

Read Previous

ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی کا لائیو سٹاک ایکسپیریمنٹ سٹیشن کا دورہ

Read Next

ترک قونصل جنرل کراچی کی پاکستان آبزرور کے چیف ایڈیٹر سےملاقات

Leave a Reply