ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی نے لائیو سٹاک ایکسپیریمنٹ سٹیشن کا دورہ کیا۔

نجاب لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ (PLDDB) کے زیر اہتمام لائیو سٹاک ایکسپیریمنٹ سٹیشن (LES) تین مکمل طور پر خودکار سائیلج بیلر اور ریپر (80-100 کلوگرام) کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
