ڈچ سٹرائکر کیون لوکاسن ترکش کلب کیراسپور میں شامل ہوگئے۔ 27 سالہ ڈچ سٹرائیکر کیون ڈھائی سال کے لیے ترکش کلب کیراسپور کے ساتھ کھیلں گے۔ کیراسپور کلب کا کہنا ہے کہ کیون کی کلب میں شعمولیت کلب کی ترقی میں مثبت ثابت ہوگی۔ Sehar Naseer