turky-urdu-logo

پاکستان: ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ اور ترکیہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام

کراچی قونصلیٹ جنرل جمال سانگو نے جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ اور ترکیہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر امتیاز میں ایک پرجوش تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے موقع پر امتیاز سٹور میں متعدد ترک مصنوعات کی موجودگی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے ترق قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکے درمیان یہ تعلقات 75 سال سے موجود ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔

تقریب نے دوستی کو جاری رکھنے اور اقتصادی تعاون میں اضافے کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔

تقریب مین سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

Alkhidmat

Read Previous

ترک قونصل جنرل کی جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت

Read Next

تورات ہسپتالوں پر بمباری اور بچوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتی،صدر ایردوان

Leave a Reply