![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/01/5c93b4a4daa507033b17202a.jpeg)
نو منتحب صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں خلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب میں امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے جو بائیڈن سے حلف لیا۔
جو بائینڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتحب ہوئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پرتشدد مظاہروں کے بعد سخت سکیورٹی حصار میں امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن نے حلف اٹھایا ہے۔
نو منتحب صدر نے تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے جو بائینڈن نے کہا کہ آج امریکہ کا دن ہے آج جمہوریت کا دن ہے۔
صدر سے قبل امریکہ کی پہلی سیاہ فام نائب صدر کمالا ہارس نے بھی حلف اٹھایا۔