27 جنوری 1973،امریکہ میں آرمینیائی دہشت گردانہ حملہ

27 جنوری 1973 کو امریکہ میں دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا جسکے نتیجے میں 2ترک فوجی شہید ہوئے تھے۔

ترکیہ اپنے بہادر فوجیوں کی شہادت کو کبھی نہیں بھولا اور نہہی بھولے گا۔

دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں مہمت بیدار، قونصل جنرل اورلاس اینجلس میں قونصل بہادر دیمیر  شہید ہوئے تھے۔

Read Previous

صدر ایردوان کی ارطغرل غازی کے مزار پر حاضری

Read Next

صدر ایردوان کی لیلۃ الرغائب کے موقع پر مبارکباد

Leave a Reply