turky-urdu-logo

فٹ بال:اٹلی کے مڈ فیلڈر آندریہ ترک کلب فاتح میں شامل

اٹلی کے مڈ فیلڈر آندریہ  ترکش کلب فاتح میں  شامل ہوگئے۔

ترکش فٹ بال فیڈریشن  نے  آندریہ کا ترک کلب فاتح میں شامل ہونے کا اعلان آج کیا۔

29 سالہ آندریہ  نے اس سے قبل اے سی میلان، روم اور لیس کے ساتھ بھی کھیلا ہے۔

آندریہ نے میلان کلب کو 2017 میں  اٹلی سپر کپ   جیتنے میں مدد کی۔

ترکش لیگ میں   فاتح کلب 20 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں  نمبر پر ہے۔

Read Previous

ترک ماہرین نے کو رونا وائرس رسک ماڈل تیار کر لیا

Read Next

ترکی: 11 ماہ میں ایک کروڑ 20 لاکھ غیر ملکی سیاحوں کی آمد

Leave a Reply