turky-urdu-logo

ترکیہ میں چار سال بعد اسرائیلی سفیر تعینات

ترکیہ میں چار برس بعد اسرائیل اپنا سفیر تعینات کرے گا ۔
اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق انقرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے انچارج سینئر سفارتکار رایرٹ للیان ہیں جو گزشتہ دو برس سے بطور سفیر کام کررہے ہیں ۔
2018 میں، ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی سرحد پر احتجاج میں درجنوں فلسطینیوں کی ہلاکت پر احتجاجاً اسرائیل کے سفیر کو وہاں سے جانے کا حکم دیا تھا۔
2003میں ترکیہ کے صدر منتخب ہونیوالے رجب طیب ایردوان کے دور میں اسرائیلی فلسطینی تنازع کے باعث حالات میں کشیدگی آ گئی تھی ۔

Read Previous

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو ونزر محل میں سپرد خاک کر دیا گیا

Read Next

اقوام متحدہ مشن کے تحت انجیلینا جولی پاکستان پہنچ گئیں

Leave a Reply