TurkiyaLogo-159

اسلام آباد : ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی سے جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد میں ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی سے جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کی ملاقات کی۔

نائب امیر میاں محمد اسلم، ڈائریکٹر امورخارجہ آصف لقمان قاضی اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے شفاف اور منظم انتخابات پر ترک سفیر کو مبارک باد پیش کی۔ وفد نے کہا کہ رجب طیب اردگان کے انتخاب سے پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئ۔

پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مستحکم ھوں گے۔ ترک سفیر نے جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔

Alkhidmat

Read Previous

صدر ایردوان کی اتحاد اور محبت کی پالیسی نے انہیں کامیابی دلوائی، فخر الدین التون

Read Next

پارلیمانی انتخابات میں آق پارٹی سب سے زیادہ نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے، سپریم الیکشن کونسل

Leave a Reply