استنبول میں بین الپارلیمانی القدس کانفرنس میں 80 ممالک کے 2 ہزار مندوبین نے شرکت کی۔

پاکستان سے سینیٹر مشاہد حسین سید ، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، رکن قومی اسمبلی شہر یار مہر اور سیو غزہ کمپین کی بانی حمیرہ طیبہ نے شرکت کی ۔