
بھارت کے شہراحمیر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک امام مسجد کو مبینہ طور پر تشدد کرکے شہید کر دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ متاثرہ شخص اتر پردیش کے رام پورہ کے رہائشی تھے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ اجمیر میں مسجد کے امام کو تین نقاب پوش افراد نے مبینہ طور پر تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔