ترکی میں خواتین مردوں سے زیادہ طویل عمر پاتی ہیں۔
ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد حصہ خواتین پرمشتعمل ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں عورتوں کی متوقع عمر 81.3 فیصد ہے جبکہ مردوں کی متوقع عمر 75.9 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ اعداد وشمار ٹی ایس آئی نے سن 2020 میں کی جانے والی تحقیقات کے نتیجے میں پیش کیے ۔