صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی صدارتی امیدوار جو بائدن کے قارا باغ سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام کے خلاف رد عمل کا اظہار کیا ۔
قالن نے جو بائڈن کی ٹویٹ ’’قارا باغ اور گرد و نواح کے علاقے میں جانی نقصان سرعت سے بڑھ رہا ہے تو ٹرمپ انتظامیہ کو آرمینی اور آذربائیجان کے سربراہان سے کشیدگی کو فی الفور ختم کرنے کی اپیل کرنی چاہیے۔ علاوہ ازیں ترکی کی طرح کے ممالک سے ان جھڑپوں سے باہر رہنے کا بھی مطالبہ کرنا چاہیے۔‘‘ کے جواب میں لکھے ہے کہ ’’کیا آپ آرمینیا سے قبضے کا خاتمہ کرنے کی اپیل کریں گے؟ یا پھر صرف آرمینی لابی کی کیچڑ اچھالنے کی مہم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو سکتے ہیں ؟