
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
وزیر خارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے ترکیہ کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فگتگو کو دوران ہم نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔