برازیل کے مڈ فیلڈر گیلیانو ترک سپر لیگ کے چیمپین میدیپول باساکشیر میں شامل ہوگئے۔
گیلیا نو نے پچھلے ہفتے سعودی کلب النصر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔
30 سالہ مڈفیلڈر نے 2017-2018 کے سیزن میں ترکی کے سپر لیگ کلب فینز باحس کے لئے بھی کھیلا ہے ، جس میں انہوں نے استنبول کلب کے لئے 37 میچوں میں 16 گول اسکور کیے ہیں۔
Tags: باساکشیر ترکش سپر لیگ