جرمن وزیر خزانہ کل ترکی پہنچ رہے ہیں

جرمن وزیر خزانہ ہیکو ماس اہم ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ملاقات کریں گے۔ جرمن وزیر خارجہ انقرہ میں وزارت خارجہ کے دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملیں گے۔
دورے کا مقصد ترکی اور یورپین یونین کے درمیان تعقات اور مشرقی بحیرہ روم سمیت خطے کی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں

Read Next

ترکی دفاعی صنعت کی ترقی کے لئے مستقل جدوجہد کر تا رہے گا: ایردوان

Leave a Reply