turky-urdu-logo

عمانی سفیر سمیت چار نئے سفیروں نے ترک صدر کو سفارتی دستاویزات پیش کیں

صدر ایردوان  کو چار ممالک کے نئے سفیروں نے سفارتی دستاویزات پیش کیں۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے عمانی ،ایکوئی ٹیریل گینیا ، اردن  اور بساؤ-گینی  کے سفیروں نے صدر ایردوان کو الگ الگ ملاقات کی۔

نئے سفیروں کی اسناد پیش کرنے کے بعد یادگاری تصاویر لی گئیں۔

 

Read Previous

کینیڈا نے ترکیہ کو فوجی ساز و سامان کی فروخت دوبارہ شروع کر دی

Read Next

ترک فٹ بال فیڈریشن اگلے ماہ شروع ہونے والے سپر لیگ میں نیا VAR سسٹم متعارف کروائے گی

Leave a Reply