turky-urdu-logo

کینیڈا نے ترکیہ کو فوجی ساز و سامان کی فروخت دوبارہ شروع کر دی

کینیڈا نے برسوں کی معطلی کے بعدترکیہ کو ہتھیاروں کی برآمد دوبارہ شروع کر دی۔

حکومت نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ مفروضہ انکار کی پالیسی اب اپنی جگہ نہیں ہے۔

کینیڈا نے 16 اپریل 2020 کو ترکیہ کو کنٹرول شدہ سامان اور ٹیکنالوجی کی برآمد کے لیے تمام نئے اجازت ناموں کا اجراء عارضی طور پر معطل کر دیا تھا۔

کنٹرول شدہ مصنوعات میں فوجی اور سٹریٹیجک سامان اور ٹیکنالوجی شامل ہیں۔

برآمدات کی بحالی گزشتہ ہفتے ترک پارلیمنٹ کی جانب سے نیٹو میں سویڈن کے داخلے کی منظوری کے بعد عمل میں آئی۔

Read Previous

ترک معیشت سنبھلنے لگی,جنوری میں انڈیکس میں 3.1 فیصد بہتری

Read Next

عمانی سفیر سمیت چار نئے سفیروں نے ترک صدر کو سفارتی دستاویزات پیش کیں

Leave a Reply