turky-urdu-logo

فارمولا :1 کورونا وائرس کے باعث تھری گرینڈ پریکس ملتوی

فارمولہ 1 نے جمعہ کو اعلان کیا کہ جاپان ، سنگاپور اور آذربائیجان گرینڈ پریکس کورونا وبا کے خطرے کے باعث  2020 کے سیزن کا حصہ نہیں بنیں گے۔

انہوں نے کہا یہ فیصلہ ان ممالک میں ہمارے تشہیر کرنے والے ارکان کو درپیش مختلف چیلنجوں کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ سنگاپور اور آذربائیجان میں اسٹریٹ سرکٹس کی تعمیر کے لئے درکار طویل وقت تقریب کی رونمائی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے نا ممکن نظر آ رہی ہے۔ اور جاپان میں سفری پابندیوں کے باعث ریس نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔  

فارمولا 1 5 جولائی اور 12 جولائی کو آسٹریا میں ڈبل گرانڈ پرکس کے ساتھ واپس آئے گا کیونکہ کورونا وائرس کے خطرے کے سبب 2020 کا سیزن شائقین کے بغیر شروع کیا جائے گا۔

Read Previous

بھارت نے کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں برطانیہ کوبھی پیچھے چھوڑ دیا

Read Next

اتوار کو استنبول ایئر پورٹ تیسرا رن وے کھولنے کے لیے تیار

Leave a Reply