ترک وزیر خارجہ چاوش اولو کی قطر کے وزیر خارجہ شیخ بن عبد الرحمان سے ملاقات۔
یہ ملاقات قطر کے سرکاری دورے کے دورا ن ہو ئی۔
ترک وزیر خارجہ چاوش اولو نے ٹوئٹر پر کہا کہ وہ ایک ماہ میں دوسری بار دوحہ میں قطری ہم منصب سے مل رہے ہیں۔
چاوش اولو کا مزید کہنا تھا کہ ترکی قطر کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو اضافے کے ساتھ جاری رکھے گا۔