turky-urdu-logo

بوسنیا اسٹار ایدن ویسکا ترک چیمپین میدیپول باساکشیر میں شامل

ترک چیمپین میدیپول باساکشیر نے بوسنیا کے اسٹار ایدن ویسکا کے ساتھ پانچ سال  کے معائدے پر دستخط کر دیے۔

ترک فٹ بال فیڈریشن (ٹی ایف ایف) کی ویب سائٹ پر وِسکا کے پروفائل کے مطابق ، 30 سالہ ونگر 5 سال کے معائدے پر ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔

 ویسکا نے نے اپنے کیئریر  میں  98  میچیز کے دوران  100 گول کیے۔

پچھلے سیزن میں ویسکا نے باسکیشیر کو اپنا پہلا ترک لیگ کا ٹائٹل جیتنے میں مدد فراہم کی تھی ۔

Read Previous

عثمانی دور کے سلطان محمد کے اعزاز میں میوزیم کی تعمیر کا حکم؛ ترکی

Read Next

کیا کورونا وائرس آنکھوں سے بھی پھیل سکتا ہے؟

Leave a Reply