فٹ بال ، ترکی لیگ میچ میں کروسٹیا کی میزبانی کرئے گا

نیشنل لیگ میں ترکی اور کروسٹیا کہ درمیان ہونے والے میچ کی میزبانی ترکی کرئے گا۔

کروسٹیا اور ترکی کے درمیان یہ میچ  استنبول کے ووڈا فون  پارک میں کھیلا جائے گا۔

اس میچ کے ریفری سلوینیا سے آئے ہوئے  سلوکو ونسک ہیں۔

کیکور رائیس پور کے گولر گیکن اور تربزنسپور کے مڈ فیلڈر عبدالکادر اپنی انجری کے باعث میچ میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔

ترکی کا مقابلہ 15 اور 18 نومبر کو روس اور ہنگری کے ساتھ ہوگا۔

Read Previous

ترک صدر نے جو بائیڈن کو صدارتی انتحابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی

Read Next

ناسا نے انوکھاایسٹرویڈ دریافت کر لیا، لاگت پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ

Leave a Reply