turky-urdu-logo

فٹ بال: یورپین لیگ کی بہترین ٹیمیں

فٹ بال یورپین لیگ کی بہترین  ٹیموں کی فہرست تیار کر لی گئی۔

ایتلیتیکو مادرید    2020-21 ہسپانوی لیگ میں اپنی بہترین کارگردگی کے باعث  یورپین لیگ میں پہلے نمبر پر رہا۔

 مادرید کلب نے ویلینسیا کلب کو انکے گھر میں ہی 3-1 سے شکست دی۔

ایتلیتیکو ماردید  کو ہسپانوی لیگ میں 47 پوائنٹس حاصل ہیں۔

40 پوائنٹس کے ساتھ ریل مادرید اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔

37 پوائنٹس کے ساتھ  بارسلونا کلب تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

Read Previous

کینیا، ترکی سے 118 بکتر بند گاڑیاں خریدے گا

Read Next

ترکی اور قازقستان تجارت کے لئے کئی سال سے بند ٹریڈ کوریڈرو کھل گیا

Leave a Reply