TurkiyaLogo-159

اوگینیکارو ایٹبو ترک فٹ بال کلب گالسترائے میں شامل

ترک فٹ بال کلب  گالسترائے نے انگلیڈ کے اسٹوک سے  او گنییکارو  ایٹبو  کے ساتھ ایک سال کے معائدے پر دستخط کر دیے ۔

ایٹبو گذشتہ سیزن میں اسپین کے گیتافی کلب میں شامل تھے۔انہوں نے 11 میچیز کے دوران 1 گول کیا تھا۔

24 سالہ اسٹوک نے سٹی کے لیے 51 گیمز میں 2 گول کیے تھے۔

2018 میں نائیجیریا کے مڈ فیلڈر نے 7.2 ملین کی ٹرانسفر فیس کے لیے پرتگال کی سی ڈی فیرینس سے اسٹوک سٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکی: ایک سال میں 15 ارب ڈالر کرنٹ اکاوٗنٹ خسارہ

Read Next

ترک بحریہ مشرقی بحیرہ روم میں ہائی الرٹ

Leave a Reply