turky-urdu-logo

گالسترائے کلب کا ایک کھلاڑی کورونا وائرس میں مبتلا

گالسترائے کلب کا ایک کھلاڑی کورونا وائرس میں مبتلا  ہو گیا ۔

لائنس نے  اپنے ایک اعلان میں کہا کہ  گالسترائے کلب کا  ایک کھلاڑی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے۔

ترک سپر لیگ کلب نے اپنے بیان مین کہا کہ تمام کھلاڑیوں ، تکنیکی اور صحت کے عملے ، اور ملازمین کی جانچ کی جاچکی ہے ، اور سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے کھلاڑی کا اعلاج جاری ہے۔

گالسترائے کلب نے  متاثرہ کھلاڑی کی شناخت میڈیا کے سامنے ظاہر نہیں کی۔

Read Previous

ترکی، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 114 ہو گئی

Read Next

سیواسپور کو مکابی تل ابیب سے شکست کا سامنا

Leave a Reply