turky-urdu-logo

گالسترائے کلب یورپا لیگ سے باہر

پلے  آف مرحلے میں رینجیرز سے 1-2 سے شکست کے بعد گالسترائے یورپا لیگ کے گروپ مرحلے میں شامل نہیں ہو سکے۔

اسکاٹ آرفیلڈ اور جیمز ٹورنیر کے گولوں نے ایبروکس میں اسٹیون گیرارڈ کی ٹیم کو جیتنے میں مدد کی۔

گالاتسارے کا واحد گول مارکا نے کیا۔

اب رینجرز  کی ٹیم یوروپا لیگ کے گروپ مرحلے میں شامل ہوگئی ہے۔

Read Previous

باساکسیر کلب کو مضبوط مخالفین کا سامنا کرنا پڑے گا

Read Next

ترکی، عالمی وبا کے باوجود سرمایہ کاری کی مانگ میں اضافہ

Leave a Reply