2020 فٹ بال ترکش سپر کپ جنوری 2021 میں شروع ہوگا۔
ترکش فٹ بال فیڈریشن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2020 ترکش سپر کپ جنوری کے آخر میں منعقد کیا جائے گا۔
ٹی ایف ایف 2020 سپر کپ 27 جنوری کو استنبول کے اتاترک اسٹیدیم میں شروع ہوگا۔
ٹی ایف ایف 2020 ترکش سپر کپ ،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کے باعث ملتوی کیا گیا تھا۔
Tags: ترکش سپر کپ فٹ بال