ترک عہدیدار نے بتایا کہ شمال مشرقی ترکی کے ایک گاؤں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
صوبہ آرٹ وین کے گورنر یلماز ڈوروک نے بتایا کہ گاؤں لکڑی کے تقریبا 70 مکانات پر مشتمل ہے جس کی آبادی تقریبا 40 افراد پر مشتمل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Tags: آگ بھڑک اٹھی ترکی