کورونا وائرس کے باعث فیفا نے یو 20 اور یو 17 ورلڈ کپ ملتوی کر دیے۔
فیفا کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملتوی ہونےوالے ورلڈ کپ 2023 میں منعقد کیے جائیں گے۔
فیفا یو 17 ورلڈ کپ 2023 میں پیرو کے اندر منعقد کیا جائے گا۔
فیفا یو 20 ورلڈ کپ 2023 میں انڈونیشا کے اندر منعقد ہوگا۔