![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/03/Banu-çiçek.jpeg)
ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں بانو چیچک کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایزگی ایسما کی مغربی لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ نے ڈرامے کے دوسرے اور تیسرے سیزن میں شاندار اداکاری سے مداحوں کو اپنا گرویدہ کر لیا ۔
ایزگی ایسما اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر اپنی خوبصورت تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں جہاں ہزاروں افراد ان کو فالو کرتے ہیں۔
![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2021/03/339443_9407163_updates.jpeg)
اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مغربی لباس میں اپنی ایک تصویر شئیر کی اور تصویر کے ایک سال پرانے ہونے کی نشاندہی بھی کی۔
ارطغرل غازی جس کا آغاز 2014 میں ہوا اور 2019 میں احتتام پذیز ہوا دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے ڈراموں میں سے ایک ہے۔