fbpx
ozIstanbul

ارطغرل غازی :ترگت الپ نے مداحوں کو نئے پروجیکٹ کے متعلق خوشحبری سنا دی

مشہور ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان جنگجو ’ترگت‘ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جاشکن نے سوشل میڈیا پر اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ کی ایک تصویر شئیر کی ہے جو آتے ہی چھا گئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  جنگیز جاشکن (ترگت) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ  کندھے پر کلہاڑی اٹھائے جنگجو کے روپ میں ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں ترگت نے لکھا کہ میں جانباز ہوں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ’ترگت الپ‘ کے کسی نئے پراجیکٹ کی تصویر ہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ جنگیز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورلش عثمان‘ میں دوبارہ انٹری دیں گے۔

پچھلا پڑھیں

افغانستان میں فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

اگلا پڑھیں

اسلامو فوبیا ایک حقیقیت ہے،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے